NPG Media

پی ایس ایل 6، پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Bisma Munir
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی