NPG Media

کے پی کی جامعات میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کیلئے پنشن ختم کرنے کا فیصلہ

Samiuddin
پشاور:خیبر پختونخوا میں جامعات کو مالی بحران کے سبب نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ محکمہ اعلی تعلیم