NPG Media

کسی کٹھ پتلی کو کشمیرکی آزادی کا سوداکرنے کی اجازت نہیں دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

Samiuddin
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کٹھ پتلی کو کشمیرکی آزادی کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،مودی کو جواب دینا ہے