NPG Media

سندھ اسمبلی کا اجلاس، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی اراکیں آپس میں گتھم گتھا

Samiuddin
کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ، اجلاس ملتوی ہونے کے باوجود ایوان میں گرما گرمی اور شور شرابہ