کراچی (این پی جی میڈیا):پاکستانی اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام اگلے ماہ ستمبر کی 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ اگلے ماہ شادی کا اعلان
کراچی :گزشتہ سال اداکار حسن حیات کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔