NPG Media

ایک اور ورلڈ ریکارڈ بابر اعظم کی جھولی میں آن گرا

Nadeem Mian
سنچورین :ایک اور ورلڈ ریکارڈ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جھولی میں آن گرا ہے اور انہوں نے دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا