NPG Media

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ بحرین،پرتپاک استقبال کیا گیا

Nadeem Mian
منامہ: پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی بحرین پہنچ گئے جہاں پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان کو روایتی انداز میں گارڈ آف آنرز بھی