NPG Media

مریم نواز نے ہدایت کی ہے سیاسی بات کا سیاسی جواب دیا جانا چاہیے،محمد زبیر

Samiuddin
اسلام آباد :(این پی جی میڈیا)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ سیاسی بیانات کے جواب میں ذاتی حملے کمزوری ہے