NPG Media

شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا احتساب عدالت نے منظور کرلی

Nadeem Mian
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا احتساب عدالت نے منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق