NPG Media

کشمیر پریمئر لیگ سے دنیا کشمیر کو کھیلوں کی وجہ سے پہچانے گی،صدر آزاد جموں وکشمیر

Samiuddin
مظفرآباد:(این پی جی میڈیا)صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ( کے پی ایل) سے دنیا کشمیر کو کھیلوں کی وجہ سے پہچانے گی۔