NPG Media

کے ٹو سرکرنے والے علی سدپارہ کی واپسی میں تاخیر،سرچ آپریشن شروع

Samiuddin
سکردو: سردیوں میں بغیر آکسیجن کے پاکستان کی جانب سے کے ٹی کو سر کرنے والے محمد علی سدپارہ کی واپسی کی تاخیر کے باعث سرچ آپریشن شروع کردیا گیا