NPG Media

موبائل فون پر پانچ منٹ سے زیادہ گفتگو پر ٹیکس لگے گا

Bisma Munir
اسلام آباد ( این پی جی میڈیا ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران کہا کہ موبائل فون کی لمبی کال پر ٹیکس لیں گے