NPG Media

مہنگائی کی بنیادی وجہ عمران نیازی ہے ، شہباز شریف

Samiuddin
لاہور: (این پی جی میڈیا) قومی اسمبلی میں قائد خزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے عمران خان سے استعفی کا مطالبہ کر دیا۔