NPG Media

مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے:یونیورسٹی میں پروپوز کے واقعے پرفواد چوہدری بھی بول اٹھے

Ayesha Arshad
لاہور: (این پی جی میڈیا) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے ایک واقعے نے تہلکہ مچارکھا ہے جس پر سیاستدانوں کی بھی متضاد ردعمل بھی آنے لگے