NPG Media

سپرسٹار رجنی کانت خرابی صحت کے باعث اسپتال منتقل

Samiuddin
ممبئی: سپر سٹار رجنی کانت کو بلڈ پریشر میں شدید اتار چڑھاؤ کے سبب آج صبح حیدرآباد کے اسپتال منتقل کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار رجنی کانت