NPG Media

ہم کشمیری عوام کی سیاسی و سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ، فواد چوہدری

Samiuddin
اسلام آباد(این پی جی میڈیا) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات۔