NPG Media

این سی او سی اجلاس آج،تعلیمی اداروں کو کھلے رکھنا یا نہ رکھنے کا فیصلہ ہوگا

Nadeem Mian
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ