کورونا ویکسین، چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین اسلام آباد پہنچ گئیBisma Munirمارچ 31, 2021 اسلام آباد: عالمی وبا کی بڑھتی ہوئی تیسری لہر کے پیشِ نظر پاکستان کی جانب سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں