NPG Media

کیپٹن صفدر کی عدالت میں پیشی کے دوران طبیعت خراب ہوگئی، اسپتال منتقل

Bisma Munir
پشاور (این پی جی میڈیا) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی،