NPG Media

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب، سرمائے کی مالیت 57 ارب 8 کروڑ 3 لاکھ روپے بڑھ گئی

Samiuddin
کراچی:(این پی جی میڈیا)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس 307.52 پوائنٹس کے اضافے سے 45984.46 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ