NPG Media

اداکارہ ایلی اورام کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل پر بجلیاں گرادیں

Samiuddin
ممبئی:اپنی خوبصورتی اور بولڈ انداز کے باعث شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایلی اورام کی سورج کو آنکھیں دکھانے کی تصویر نے مداحوں کو بھی پگھلا کر رکھ دیا