NPG Media

اداکارہ ایلی اورام کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل پر بجلیاں گرادیں

ممبئی:اپنی خوبصورتی اور بولڈ انداز کے باعث شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایلی اورام کی سورج کو آنکھیں دکھانے کی تصویر نے مداحوں کو بھی پگھلا کر رکھ دیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ایلی اورام سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اوراکثر انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

ایلی اورام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کھڑکی کے پاس کھڑی ہوئی سورج کو آنکھیں دکھارہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

اداکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بھی بھا گیا اور وہ دل کھول کر اپنی پسندیدہ شخصیت کی تصویر کی تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں،کسی نے اداکارہ کو خوبصورت کہا تو کسی نے اپنی محبت کا اظہار ایموجیز کی صورت میں کیا جبکہ کسی نے ایلی کو ملکہ کا لقب بھی دے ڈالا۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

قبل ازیں ایلی اورام نے گزشتہ روز کرسمس کے تہوار کے موقع پر بھی سانتا کلاز کی ٹوپی پہنے مسکراتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

گزشتہ دنوں اداکارہ نے سوئمنگ کرنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ ایسا سال جس کو میں کبھی نہیں بھولوں گی‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

ایلی اورام نے بالی ووڈ میں کافی کم عرصہ میں الگ جگہ بنائی ہے اور فلموں کے علاوہ کئی آئٹم نمبرز میں بھی اپنے جلوے بکھیر چکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

اداکارہ نے مکی وائرس فلم سے بالی ووڈ فلموں میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد وہ کس کس کو پیار کروں ، نام شبانہ اور پوسٹ بوائز جیسی فلموں میں نظر آچکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

ایلی اورام نے بھارت کے رئیلٹی شول بگ باس کے سیزن 7سے شہر ت حاصل کی اور اس کے بعد جھلک دکھلا جا کے سیزن 7میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

اداکارہ ایلی اورام انسٹاگرام پر اکثر اپنے بولڈ انداز سے مداحوں کے دلوں پر بجلیا ں گراتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

کورونا وائرس کے باعث بھارت میں لاک ڈائون کے دنوں میں بالی ووڈ شخصیات ویڈیو کے ذریعہ اپنے چاہنے والوں کو اپ ڈیٹ کرتی دکھائی دیتی رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

اسی سلسلہ میں اداکارہ ایلی اورام نے بھی ایک ویڈیو کی تھی جو کہ خوب وائرل بھی ہوئی ،اس ویڈیو میں ایلی اورام گھر کے کام کو دل سے کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ لیکن وہ کام پورا نہیں کر سکی۔ کیونکہ پوچھا ہاتھ میں آتے ہی وہ ڈانس کرنے لگی، ایلی اورام نے اپنا ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا جو مداحوں کو خوب پسند آیا۔

ایلی اورام نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ جب آپ صفائی کرنے کی تلاش میں ہوتے ہیں ،لیکن اسکی جگہ ڈانس کرنا شروع کردیتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

یاد رہے کہ ایلی اورام کا اصل نام الزبتھ ارمیڈو گرانلڈہے اور وہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں پیدا ہوئی جبکہ اب وہ ممبئی میں رہتی اور گاہے بگاہے بالی ووڈ فلموں میں اپنے جلوے بکھیرتی دکھائی دیتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

بگ باس ایلی کا بڑا بریک مانا جاتا ہے،حالانکہ وہ کپل شرما کے ساتھ فلم کس کس کو پیار کروں میں بھی نظر آچکی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

ایلی کی پہلی بالی ووڈ فلم منیش پال کے ساتھ مکی وائرس، تھی جبکہ وہ اسکے علاوہ بھی کئی فلموں میں نظر آچکی ہے اور ان کو آخری بار ملنگ میں دیکھا گیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Elli AvrRam (@elliavrram)

ایلی اورام 29جولائی1990 کو پیدا ہوئیں جبکہ ان کے والد کا نام جانس ارمیڈیس اور والدہ ماریا ارمیڈیس ہیں،اداکارہ کا ایک بھائی جس کا نام کونسٹنٹن ارمیڈیس۔اداکارہ کے والد موسیقار جبکہ والدہ سویڈن میں اداکارہ کے جوہر دکھاتی ہیں۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal