NPG Media

پیپلز پارٹی کا پشاور میں جلسہ، فواد چوہدری بھی بول اٹھے

Ayesha Arshad
اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسہ کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے پیپلز پارٹی کی تعریف کر دی۔