NPG Media

پیپلز پارٹی کا پشاور میں جلسہ، فواد چوہدری بھی بول اٹھے

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسہ کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے پیپلز پارٹی کی تعریف کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسہ کرنے پر فواد چوہدری نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایسا کرنا خوش آئند ہے اور پاکستان کو بھی وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے اسی لیے ن لیگ کو بھی سینٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہیے تا کہ ان کی شدت پسند سیاست ختم ہو سکے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin