یوم قرارداد پاکستان ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےBisma Munirمارچ 23, 2021 اسلام آباد:پاکستان بھر میں آج یوم قرارداد پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جبکہ ملک بھر میں عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں