NPG Media

امید کرتا ہوں پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتے گا: عبدالرحمان

Samiuddin
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا کہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم میں کافی سینئر کھلاڑی شامل ہیں ، ہر کھلاڑی کو اپنی اپنی انفرادی کارکردگی پر فوکس کرنا ہوگا۔