پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں کے کوڈ ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آ گیاAyesha Arshadدسمبر 16, 2021 کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر سے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے۔ میچ مقررہ وقت پر شروع ہو گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں