NPG Media

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں کے کوڈ ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آ گیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر سے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے۔ میچ مقررہ وقت پر شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں جس کی وجہ سے میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ کے لیے پروڈکشن ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا گرین سنگل دے دیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin