کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید 71اموات،1771نئے کیسز رپورٹNadeem Mianجون 1, 2021جون 1, 2021 اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید71اموات اور1ہزار771کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.71 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں