NPG Media

پاکستان میں کورونا کے4ہزار113نئے کیسز رپورٹ، مزید119اموات

Nadeem Mian
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید119 اموات اور 4ہزار113 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات