الیکشن کمیشن کا عمران خان کی تقریر پر نوٹس
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تنقید کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطاب ای سی پی نے عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ طلب کر لیا، لاہور والی تقریر کا ٹرانسکرپٹ