NPG Media

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی تقریر پر نوٹس

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تنقید کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطاب ای سی پی نے عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ طلب کر لیا، لاہور والی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوایا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید کہا گیا کہ وقت بتائے گا بد دیانت کون ہے۔

Related posts

کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

rashid afzaal

آصف زرداری دبئی کیوں گئے؟ بختاور بھٹو نے خاموشی توڑ دی

rashid afzaal

اہم خبر؛سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد

rashid afzaal