NPG Media

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

File Photo

(این پی جی میڈیا) ملک میں مہنگائی بڑھتے ہی سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں اور سونے کی قیمت میں 400 روپے تک کا واضح اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 400 روپے کے اضافے کے ساتھ سات سو پچاس روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Gold price rally halts; should you buy? Here is what experts predict for yellow metal rates now | Zee Business

سونے کی قیمت میں یہ اضافہ عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں آئی تیزی کے باعث نوٹ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالرز کے اضافے سے 1798 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔

Gold price witnesses upward trend in Pakistan

فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے اضافہ ہوا اور اس اضافے کے ساتھ چاندی کی قیمت 1400 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی شیئر بازاروں میں تیزی اور کورونا ویکسین کے حوالے سے مثبت خبروں کی وجہ سے تیزی میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن اب پھر اچانک سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں سونے کی قیمت مزید بڑھ سکتی ہے۔

 

 

 

Related posts

کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

rashid afzaal

آصف زرداری دبئی کیوں گئے؟ بختاور بھٹو نے خاموشی توڑ دی

rashid afzaal

اہم خبر؛سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد

rashid afzaal