NPG Media

امریکی صدر جوبائیڈن کا بڑا فیصلہ

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں اپنی نوعیت کی پہلی بڑی اصلاحات کو ممکن بنانے والے فیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیئے ہیں، صدر کے دستخط کے بعد سے اب  یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ۔

اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ بل وقت کی ضرورت تھا جس سے کئی جانیں بچائی جا سکیں گی، اگرچہ اس بل میں وہ سب کچھ نہیں ہے جو میں چاہتا ہوں لیکن اس میں وہ اقدامات شامل ہیں جن کے لیے میں نے طویل عرصے سے مطالبہ کیا تھا ۔

Related posts

بل فائٹنگ کے دوران افسوسناک واقعہ، 5 افراد ہلاک، 500 زخمی

rashid afzaal

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا

rashid afzaal

نیٹو فوجی یوکرینی شہر ماریوپول میں پھنس گئے، روسی فوج کا دعوی

Ayesha Arshad