NPG Media

بل فائٹنگ کے دوران افسوسناک واقعہ، 5 افراد ہلاک، 500 زخمی

 

(مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا میں بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 500 زخمی ہو گئے ۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مریضوں کی کافی تعداد ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ بھی موجود نہیں ہے, ٹولیما  کے علاقے میں سالانہ سان جوآن اور سان پیڈرو کی تقریبات جاری تھیں کہ اچانک لکڑی سے بنا اسٹیڈیم ٹوٹ گیا، جس سے بھگدڑ مچ گئی،  اسٹیڈیم کا یہ حصہ تین منزلہ تھا، جس پر کئی شہری سوار تھے،عالمی میڈیا کے مطابق ایک بیل اسٹیڈیم سے نکل کر رہائشی گلیوں میں بھاگ گیا۔

Related posts

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی، امریکا کا اسرائیل کو 30 دن کا الٹی میٹم

admin

اسرائیل کی مغربی کنارے میں بربر یت جاری، مزید 31 فلسطینی شہید

admin

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا : ڈونلڈ ٹرمپ

admin