NPG Media

فواد چوہدری کا شہباز شریف کو مشورہ

فائل فوٹو

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے پہلے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کےلیے حاضر ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پربات کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جیسے چوں چوں کےمربےکی بجائے پارلیمانی لیڈر بات کریں۔

Related posts

کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

rashid afzaal

آصف زرداری دبئی کیوں گئے؟ بختاور بھٹو نے خاموشی توڑ دی

rashid afzaal

اہم خبر؛سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد

rashid afzaal