ایرانی آئل ٹینکرز پر حملوں میں اسرائیل ملوث ہے، رپورٹUmer Farooqمارچ 15, 2021 واشنگٹن: امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند سالوں میں ہونے والے ایرانی آئل ٹینکرز پر حملوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مزید پڑھیں