NPG Media

امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی

Nadeem Mian
واشنگٹن :امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ہدایت جاری کی گئی