امریکی وزیر دفاع کا پہلا غیر ملکی رابطہ،نیٹو کے سربراہ سے افغان،عراق امور پر تبادلہ خیالAyesha Arshadجنوری 23, 2021 واشنگٹن: امریکا میں نئی انتظامیہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ سے عراق اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مزید پڑھیں