NPG Media

آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

Samiuddin
اسلام آباد (این پی جی میڈیا )سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان میڈیا میں لیک ہونے پر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔