NPG Media

جعلی معاشی ترقی کے گن گانا اور بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، بلاول بھٹو زرداری

Nadeem Mian
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان