NPG Media

ڈینیئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

Samiuddin
اسلام آباد(این پی جی میڈیا)امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ اور دیگر کو سپریم کورٹ نے فوری طور پر ڈیتھ سیل سے حکم دے دیا