کیپٹن صفدر کی عدالت میں پیشی کے دوران طبیعت خراب ہوگئی، اسپتال منتقلBisma Munirاپریل 22, 2021 پشاور (این پی جی میڈیا) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی، مزید پڑھیں