جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے امریکہ سنجیدہ نہیں ہے: حسن روحانیAyesha Arshadمارچ 31, 2021مارچ 31, 2021 تہران : ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کی طرف سے اب تک کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کی جارہیں۔ غیرملکی مزید پڑھیں
ایران جوہری بحران کو بڑھانے سے گریز کرے: فرانسAyesha Arshadمارچ 19, 2021مارچ 19, 2021 پیرس: (این پی جی میڈیا) ایران اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیاں اٹھنے پر خود کو ایک ایٹمی طاقت بنانے میں جٹ گیا ہے اور اسرائیل اور امریکہ کو نشانے مزید پڑھیں
جوہری معاہدہ: ایران کی اقوام متحدہ کو ایک اور نئی دھمکیAyesha Arshadفروری 16, 2021 تہران : ایران نے اقوام متحدہ کو جوہری پلانٹس کے معائنے سے روکنے کے لیے ایک اور دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں
امریکہ جوہری معاہدے کی پاسداری چاہتا ہے تو پابندیاں ختم کرے:ایران کا جوابی وارAyesha Arshadفروری 8, 2021فروری 10, 2021 تہران: امریکی نومنتخب حکومت کے ایران پر پابندیاں نہ ہٹانے کے فیصلے کے بعد ایران کی جانب سے بھی بیان سامنے آگیا ہے جس میں ایران کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ایران کا جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لیے یورپ سے ثالثی پر زورAyesha Arshadفروری 2, 2021فروری 10, 2021 تہران: ایران نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کی ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ثالث کا کردار ادا کریں۔ تفصیلات مزید پڑھیں