NPG Media

عاطف بخاری نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Bisma Munir
بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف بخاری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عاطف بخاری نے استعفے میں مؤقف ا پنایا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے۔