بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئیrashid afzaalجون 22, 2022 ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں