NPG Media

ایسٹرازینیکا ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا گیا

لندن: برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی اور یورپی یونین نے ایسٹرازینیکا ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسے کے مطابق برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری کو کسی بھی خطرے سے پاک قرار دیتے ہوئے اس کا استعمال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی  کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آکسفورڈ کی ویکسین ایسٹرازینیکا کے فائدہ مند ہے جس کے وجہ سے برطانیہ میں اس کا استعمال جاری رکھا جائے گا۔

دوسری جانب یورپی یونین کی یورپین میڈیسنز ایجنسی کی جانب سے بھی  ایسٹرازینیکا کووِڈ 19 ویکسین کو مؤثر اور محفوظ کہا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یورپ کے کئی ممالک میں ایسٹرازینیکا ویکسین لگوانے پر کئی لوگوں میں پلیٹلیٹس کم ہونے اور خون کے لوتھڑے بننے کی شکایات سامنے آئیں۔ اس طرز کے مضر اثرات کو دیکھتے ہوئے یورپ کے 18 اٹھارہ ممالک میں ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال کو روک دیا گیا ہے

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal