NPG Media

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

:بجلی صارفین کیلئے بری خبر، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 7 روپے 90 پیسے کااضافہ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ۔اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر  113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

Related posts

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal

عوام ریلیف سے محروم ،بجلی مزید 11 روپے مہنگی ہونے کا امکان

rashid afzaal