NPG Media

بکنی میں فوٹو شوٹ،اداکارہ ایشا گپتا نے انٹرنیٹ پر آگ لگادی

تصاویر :ایشا گپتا انسٹاگرام

ممبئی:بکنی میں فوٹو شوٹ کروانے والی ایشا گپتا کی انتہائی بولڈ تصاویر نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے اور مداحوں کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکاری ایشا گپتا جو کہ اپنے بولڈ اور بے باک پن کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاہنے والوں کے دل پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے بکنی میں تصاویر شیئر کردیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

مالدیپ میں چھٹیاں مناتی اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی کچھ تصاویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ کی دنیا میں وائرل ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

نہ صرف اداکارہ ایشا گپتا کے مداح بلکہ شوبز کی مشہور شخصیات نے بھی ان تصاویر کو دیکھااور لائیک کے ساتھ کمنٹ بھی کئے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ایشا نے اپنی ایسی تصاویر سے مداحوں کے دل کو لبھایا ہے بلکہ وہ اس سے قبل بھی اپنے بے باک پن کو پوری دنیا کے سامنے لانے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

اداکارہ ان تصاویر میں فلورل بکنی پہنی نظر آرہی ہیں جبکہ ایشا گپتا ان اداکارائوں میں سے ایک ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر اپنے گلیمر انداز کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

ایشا گپتا کی ان تصاویر کی وجہ سے اپنے مداحوں کی جانب سے شاندار پذیرائی مل رہی ہے جبکہ ان کے مداح تصویروں پر جم کر کمنٹ بھی کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

بطور ماڈل اپنے کیریئر کی شروعات کرنیوالی ایشا گپتا نے 2007 میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیتا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

اداکارہ نے عمران ہاشمی کے ساتھ لیڈ رول میں فلم جنت 2 میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

علاوہ ازیں انہوں نے بالی ووڈ فلم رستم،راز 3 جیسی فلموں کے ذریعے بہت کم عرصے میں مداحوں کے دل میں جگہ بنالی جبکہ وہ اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

یاد رہے کہ ایشا گپتا نے آخری مرتبہ فلم جسٹس ڈیلیورڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں انہوں نے مشہور اداکارہ انوپم کھیر کے ساتھ کام کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Guupta (@egupta)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal