NPG Media

بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ کی بلیک بکنی میں تصویرنے مداحوں پر قہر ڈھادیا

تصاویر:سنجیدہ شیخ انسٹاگرام

ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ سنجیدہ شیخ کی بلیک بکنی میں تصویر مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھادیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سنجیدہ شیخ کی جانب سے تصاویر شیئر کی گئیں جن کو دیکھ کر ان کے مداح اپنی آنکھیں تک جھپکنا بھول گئے اور اپنی پسندیدہ شخصیت کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

سنجیدہ شیخ چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کردیں جو کہ تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جبکہ اداکارہ نے ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے اورمداحوں سنجیدہ کی خوبصورتی پر فدا ہوگئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

اداکارہ اپنے چاہنے والے کے ساتھ تعلق بنائے رکھنے کیلئے آئے روز اپنی تصاویر اور ویڈیو مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

اب کی بار انہوں نے اپنی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ انتہائی بولڈ اور گلیمر سے بھرپور ہیں جو کہ مداحوں کو کافی پسند بھی آرہی ہیں اوروہ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ اداکارہ نے اپنی گلیمر سے بھرپور اور بولڈ تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے اس سے پہلے بھی وہ اپنے بانکپن کا کھل کر اظہار کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

خیال رہے کہ سنجیدہ شیخ نے بالی ووڈ فلم نوابزادے کے گانے ممی قسم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے اپنے ڈانس کی صلاحتیں دکھائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

یاد رہے کہ سنجیدہ شیخ ایک ٹیلی ویژن اور فلمی بھارتی اداکارہ ہے،ان کی پیدائش 20 دسمبر 1984 کو کویت میں ہوئی۔ ان کی شہریت ہندوستانی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

سنجیدہ شیخ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئیں اپنے دوست کے ساتھ ایک ڈانس اکیڈمی کھولنے کی وجہ سے وہ بمبئی منتقل ہوئی 2012 میں اپنے دیرینہ دوست عامرعلی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ شوہرعامر علی کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

اداکارہ نے مختلف ٹی وی ڈراموں میں کردار ادا کیے ہیں جبکہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2005 میں "کیا ہوگا نمو کا” ڈرامے سے کیااور .2007 میں سٹار پلس کے مشہور ڈرامے قیامت میں اہم کردار ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

اسی سال انہوں نے نچ بلیے ڈانس مقابلے میں بھی اپنے شوہر کے ساتھ حصہ لیا جس میں وہ دونوں فاتح قرار پائے۔ 2008 میں "کیا دل میں ہے ابھی ” میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ 2014 میں "ایک حسینہ تھی” میں درگاٹھاکر کا کردار ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

اس کردار میں ان کی اداکاری کو ناقدین نے بھی بہت زیادہ سراہا۔ 2017 میں گہرائیاں میں واٹسل سیٹھ کے مقابل کام کیا۔ 2018 میں سنجیدہ شیخ سٹار پلس کے بہت مشہور سیریل "لو کا ہے انتظار” میں جلوہ گر ہوئیں ،جس میں ان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیاگیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

اس ڈرامہ سیریل میں ان کے مقابل کیتھ سیکویرا نے کام کیا جن کے ساتھ ان کی جوڑی عوام الناس میں بہت مقبول ہوئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

سنجیدہ شیخ نے ڈرامہ سیریل "قیامت” میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے دو ایوارڈ حاصل کیے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

2007 میں سٹار پریوار کا ایوارڈ ملا، زی ایوارڈ کا بہترین منفی کردار بھی اسی ڈرامے کی وجہ سے ملا۔ سنجیدہ کو اپنا دوسرا زی گولڈ ایوارڈ 2011 میں ملا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

2003 میں فلم باغبان میں کام کیا، 2010ء میں پنکھ، 2018ء میں نوابزادے اور "اشکے”۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

فلم اشکے ایک پنجابی فلم ہے اور اس نے ہندوستان سے باہر کمائی کرنے والی تمام بھارتی فلموں میں نمایاں جگہ بنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

سنجیدہ شیخ نے ان فلموں میں بطور مہمان اداکارہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal